: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوشل میڈیا کی دنیا میں روز بہ روز مقابلہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر ایپ دوسری
ایپ سے مختلف اور بہترین فیچر متعارف کروانے میں لگی ہوئی ہے۔ایسا ہی کچھ یوٹیوب نے بھی کیا ہے۔ یوٹیوب کی جانب سے نیا لائیو اسٹریمنگ
کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے ان لوگوں کو بہت فائدہ
حاصل ہو گا جن کا
یوٹیوب میں چینل موجود ہے یا جو یوٹیوب پر وی لاگ اپ لوڈ
کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس فیچر کے ذریعے وہ لوگ پیسے بھی کما سکتے ہیں۔
ابتدائی طور پر یہ فیچر ان صارفین کو فراہم کیا جارہا ہے جن کے یوٹیوب پر
10 ہزار سبسکرائبز موجود ہیں جب کہ کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد ہی یہ فیچر
یوٹیوب کے تمام صارفین کو مہیا کر دیا جائے گا۔